Home - El xarop dels idiomes

El xarop dels idiomes - Urdú

مجھ آئے تو؟

 

xarop_ca

یا میرے گلے میں درد ہے؟ یا سر میں؟
میں اِس شاگرد کو کیسے سمجھاؤں کہ اِسکی آنکھیں لال سرخ ہیں؟

اگر آپ کی ساتھ ایسا کیس کبھی پیش آیا ہے تو یہ درخواست آپ کے لئے مفیددہ ثابت ہو سکتی ہے۔ آگے آیئے، جسم کے کسی ایک حصے کو حرکت دیجیئے اور زبان کا انتخاب کیجیئے۔
آپ کو سیکھنے کو بہت سے جملے ملیں گے اور بہت ساری زبانوں میں۔

اور سب سے بڑھ کے آپ یہ بھی جان پایئں گے کہ اِسے کتالان میں کیسے کہتے ہیں۔

کھیلیں اور زبانوں کے زرہعے صحت کے متعلق جا نئے۔


 




 
ن میں دھونا ؟

عربی میں جووں کو کیا کھتے ھیں؟ اور رومانوی زبا

اردو میں شیمپو؟ اور خارش



چائنیز میں؟

یحاں پرآپ کو 19 مختلف زبانوں میں الفاظ ملیں گے جو جاننے کے لیے ضروری ہیں۔
جرمن ، انگلش ، عربی ، باسکو، بلگارين،سپینیش، کتالان، فرنچ، گايگو، اٹالین، پولش، پرتگالین، رومانین، روسی، تاگلو، ارکانین، اردو، وولف اور چائنیز۔

اور خاص طور پر آپکو پتا چلے گا سپینیش میں کیسے کھتے ‏ھیں !

کھیلے اور سیکھے صحت کے موضوعات پر اس زبانوں کے کارنر سے

کھیلین