مجھ آئے تو؟
یا میرے گلے میں درد ہے؟ یا سر میں؟ اگر آپ کی ساتھ ایسا کیس کبھی پیش آیا ہے تو یہ درخواست آپ کے لئے مفیددہ ثابت ہو سکتی ہے۔ آگے آیئے، جسم کے کسی ایک حصے کو حرکت دیجیئے اور زبان کا انتخاب کیجیئے۔ اور سب سے بڑھ کے آپ یہ بھی جان پایئں گے کہ اِسے کتالان میں کیسے کہتے ہیں۔ کھیلیں اور زبانوں کے زرہعے صحت کے متعلق جا نئے۔
|
|
|
|